Speakers:
Friday, May 13, 2011
Donate to Dawat-e-Islami
To make donations to our usual bank accounts other than online donations
Note: Give your permission to spend your donation in any Madani Activity of Dawateislami where it considers appropriate.مدنی عطیات برائے دعوتِ اسلامی
الحمد للہ عزوجل تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی امت کی خیر خواہی کے جذبے کے تحت 30 سال سے دنیا کے 77 سے زائد ممالک میں قرآن وسنّت کی تعلیمات عام کرنے میں مصروف ہے۔ دعوتِ اسلامی کے مدَنی کاموں کو مزید بہتر انداز میں سرانجام دینے کیلئے 44 سے زائد مختلف شعبہ جات قائم کیے گئے ہیں۔ برائے مدینہ! اپنی زکٰوة، فطرہ، صدقات اور عطیات دعوتِ اسلامی کو دینے کیساتھ ساتھ اپنے رشتے داروں ، پڑوسیوں اور دوستوں پر بھی انفرادی کوشش فرما کر ان کو ترغیب دلائیں اور ڈھیروں نیکیاں کمائیں۔ اللہ عزوجل آپکا سینہ مدینہ بنائے، آمین۔
نوٹ: آپ اجازت دے دیجیے کے آپ کا چنده دعوتِ اسلامی جهاں مناسب سمجھے وهاں نیک وجائز کام میں خرچ کرے۔
بنک اکاؤنٹ میں مدنی عطیات جمع کرنے کے لئے یہاں کلک کریں